95 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ “pinterest.com” کے مطابق لکسمبرگ (Luxembourg) دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جس نے اپنے عوام کے لیے ٹرانسپورٹ (Public Transport) بالکل مفت قرار دیا۔
لکسمبرگ یورپ کا ایک چھوٹا سا ملک ہے جس کی آبادی 2019ء کی مردم شماری کے مطابق 613,894 تھی۔ ملک کی کرنسی ’’یورو‘‘ ہے۔




تبصرہ کیجئے