دنیا اردو سروس کی کرکٹ کے حوالہ سے شائع شدہ ایک مفصل رپورٹ میں انڈیا کے حوالہ سے ایک انوکھے ریکارڈ اور اعزاز کے بارے میں یوں درج ہے کہ "انڈیا وہ واحد ملک ہے جس نے 60 اوور کا، 50 اوور کا اور 20 اوور کا ورلڈ کپ کپ جیتا ہے۔” اور یہ اعزاز دنیا میں کسی اور ملک کے پاس نہیں۔