معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی یہ جگہ دراصل آسٹریا کا ایک پارک ہے، جو موسمِ سرما میں پارک ہوتی ہے اور موسمِ بہار یا گرمی کے اوائل میں دس میٹر تک اونچے پانی کی جھیل۔
اس جگہ کا مستقل نام "Green Lake” (سبز جھیل) ہے۔