معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق سویٹزر لینڈ کا "Institut Le Rosey” دنیا کا مہنگا ترین پرائیویٹ سکول ہے۔ اس سکول کی سالانہ ٹیوشن فیس 113,178 ڈالر بنتی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق یہ ایک بورڈنگ سکول ہے جس کی بنیاد "Paul Carnal” نے سنہ 1880ٗء کو رکھی تھی۔