معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق کتے کے دماغ کا ایم آر آئی (میگنیٹک ریزو نینس امیج )سکین لیا گیا، جس سے پتا چلا کہ کتا اپنے مالک کو اپنے خاندان کا حصہ سمجھتا ہے۔
ایم آر آئی اسکین سے محققین نے یہ بھی اندازہ لگایا کہ کتے انسان کی بُو کو دیگر مخلوق کی بُو پر فوقیت دیتے ہیں اور اسے پسند کرتے ہیں۔