یہ مہاتما گاندھی کی ایک تاریخی تصویر ہے۔
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق مذکورہ تاریخی تصویر 1947ء کو کھینچی گئی تھی۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کے مہاتمام گاندھی والے حصے کو بعد میں ’’کراپ‘‘ (Crop) کرکے اینڈین کرنسی کاحصہ بنایا گیا۔