113 total views, 1 views today

دنیا میں 2 کروڑ 70 لاکھ مربع کلومیٹر برف ہے، اگر یہ برف پگھل جائے، تو دنیا میں جتنے دریاں، ندیاں اور نالے ہیں، ان میں تقریباً سات آٹھ سو سال تک پانی بہتا رہے گا۔ دنیا کے گیارہ فی صد حصے پر برف ہی برف ہے۔ برف کا سب سے بڑا مرکز قطب جنوبی ہے۔ منجمد جنوبی کے آخری حصے برف کی گہرائی تقریباً 2 ہزار 7 سو کلومیٹر ہے اور چند سو میٹر کی گہرائی پر یہ برف لوہے کی طرح سخت ہے۔
(’’دلچسپ، عجیب اور حیرت انگیز معلومات‘‘ از ’’محمد الیاس عادل‘‘ مطبوعہ ’’اسد نیئر پرنٹرز لاہور، اشاعت 2009ء، صفحہ نمبر 41 سے انتخاب)




تبصرہ کیجئے