38 total views, 1 views today

مانتے ہیں کہ مسٹر بین کو درجنوں ٹی وی شوز میں فقط اس لیے شامل نہیں کیا گیا تھا کہ انہیں بولنے میں ہکلاہٹ کی وجہ سے مشکلات کا سامنا تھا۔
انگریزی ویب سائٹ “pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق چوں کہ مسٹر بین کو بولنے میں مشکلات کا سامنا رہتا تھا۔ بولتے ہوئے وہ ہکلاتے تھے، اس لیے انہیں کئی ٹی وی شوز میں حصہ لینے نہیں دیا گیا۔
مذکورہ پوسٹ کے مطابق بالآخر مسٹر بین نے “Mr. Bean” کے نام سے ایک شو کا آغاز کیا، جس کی وجہ سے انہیں آج عالمی طور پر شہرت حاصل ہے۔




تبصرہ کیجئے