جوتوں کی دنیا کی دو بڑی کمپنیوں کے نام ایڈی ڈاس (Adidas) اور پوما (Puma) کے بارے میں شائد ہی کوئی بے خبر ہو، لیکن اس کے بارے میں کم لوگ جانتے ہیں کہ دونوں کمپنیاں دو سگے بھائیوں کی تھیں۔
چھوٹا بھائی "Rudolf Rudi Dassler” پوما کمپنی کا بانی تھا جب کہ بڑا بھائی "Adolf Adi Dassler” ایڈی ڈاس  کمپنی کا بانی تھا۔ دونوں بھائیوں کا تعلق جرمنی سے تھا۔