معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی گاڑی کے مالک کو پولیس پانچ بار گرفتار کر چکی ہے اور پھر باعزت طریقے سے چھوڑ بھی چکی ہے۔ مگر جانتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے؟
دراصل گاڑی کے مالک نے پیچھے کسی لڑکی کو نہیں باندھا بلکہ گاڑی کا یہ مخصوص نظر آنے والا حصہ پینٹ کیا گیا ہے، جس پر ایک لڑکی کو باندھا اور لٹایا گیا نقش کیا گیا ہے۔