167 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “pinterest.com”کی شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق اخبار میں لپٹی ہوئی کوئی بھی کھانے کی چیز نہیں کھانی چاہیے۔
رپورٹ کے مطابق اخبار کے لیے استعمال ہونے والی روشنائی (Ink) کا کینسر سے براہِ راست تعلق ہوتا ہے۔ اس لیے اخبار میں لپٹی ہوئی کسی بھی کھانے کی چیز سے اجتناب برتنا چاہیے۔




تبصرہ کیجئے