122 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “pinterest.com” کے مطابق اہلِ جاپان کے دستخط نہیں ہوتے۔ وہ دستخط کی جگہ مہر استعمال کرتے ہیں، جنہیں جاپان میں “Hanko” کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق پورے جاپان میں لوگ دستخط کی جگہ مذکورہ “Hanko” استعمال میں لاتے ہیں۔




تبصرہ کیجئے