معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جاپان کے ایک ہوٹل”The Kayabukiya Tavern” میں ویٹر کی خدمات انسانوں کی بجائے بندر ادا کرتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بندروں کو ماہانہ تنخواہ کے عوض کھانے کو کیلے دیے جاتے ہیں۔