145 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ “pinterest.com” کی ایک رپورٹ کے مطابق “Usain Bolt” روئے زمین پر سب سے تیز دوڑنے والا انسان ہے۔
رپورٹ کے مطابق بولٹ کا کیرئیر اُس وقت شروع ہوا جب ایک وقت کی روٹی کے لیے اس کے سامنے دوڑ کے مقابلے میں اول پوزیشن لینے کی شرط رکھی گئی۔ صرف ایک وقت کی روٹی کے لیے وہ ایسا  دوڑا کہ سب کو پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ گیا۔
بولٹ دراصل کیریبئن ملک ’’جمیکا‘‘ (Jamica) کے شہری ہیں۔ ان کی زندگی پر ایک فلم “I am Bolt”اور ایک کارٹون مووی “The Boy who learned to fly” بن چکی ہے۔




تبصرہ کیجئے