160 total views, 2 views today

یہ تو بیشتر لوگ جانتے ہیں کہ دیوارِ چین دنیا کی لمبی ترین دیوار ہے، لیکن کیا کوئی جانتا ہے کہ اسے تعمیر کرتے وقت کتنے مزدور جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں؟
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “pinterest.com” کے مطابق مذکورہ دیوار کو تعمیر کرتے وقت دس لاکھ (ایک ملین) کے لگ بھگ مزدور مختلف ادوار میں اس پر جاری تعمیراتی کام میں مرگئے ہیں۔




تبصرہ کیجئے