77 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ “pinterest.com” میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ دریا دنیا کا خوبصورت ترین دریا مانا جاتا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق اس میں بیک وقت پانچ مختلف رنگوں کا پانی بہتا محسوس ہوتا ہے۔ مذکورہ رنگوں میں نارنجی، زرد، نیلا، لال اور سبز رنگ نمایاں دکھائی دیتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اس دریا کا نام “Cano Cristales” ہے اور یہ کولمبیا میں واقع ہے۔




تبصرہ کیجئے