226 total views, 1 views today

جاپان میں پانی کے ضیاع کو انتہائی معیوب سمجھا جاتا ہے۔ اس لیے وہاں بارش کے پانی کو بھی ضائع نہیں جانے دیا جاتا۔
“pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک تحقیقی پوسٹ کے مطابق مذکورہ محفوظ شدہ پانی سے گلیوں اور سڑکوں کی صفائی کا کام لیا جاتا ہے۔ یہ ایک طرح سے باقی ماندہ دنیا کے لیے مثال ہے۔




تبصرہ کیجئے