تحفہ دینا چین کی خاص روایت ہے، خصوصاً جب کسی سے دوستی ہوئی ہو، لیکن جب آپ کسی چینی دوست کے لیے کوئی تحفہ منتخب کریں، تو دھیان رہے کہ کسی ایسی شے کا انتخاب نہ کریں جو کاٹنے کے لیے استعمال ہوتی ہو، مثلاً چُھری، قینچی یا ایسے کوئی دوسرے اوزار وغیرہ۔ یہ رشتوں کو قطع کرنے کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ لہٰذا آپ کا چینی دوست یہ مطلب اخذ کرسکتا ہے کہ آپ یہ دوستی ختم کرنا چاہتے ہیں۔
(ماہنامہ ’’جہانگیر ورلڈ ٹائمز‘‘ ماہِ ستمبر، 2019ء کے صفحہ 104 سے انتخاب)