115 total views, 6 views today

دنیا کے کم خوش نصیب ایسے ہیں جو کئی حوالوں سے یاد رکھے جائیں گے، ان میں سے ایک شاہ رُخ خان بھی ہیں۔
معلوماتِ عامہ کی مشہور ویب سائٹ “pinterest.com” کے مطابق پوری دنیا میں شاہ رُخ خان وہ واحد اداکار ہیں، جن کا نام سونے کے ایک سکے پر نقش ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ سکہ فرانس کے عجائب گھر میں محفوظ پڑا ہے۔




تبصرہ کیجئے