92 total views, 1 views today

جی ہاں، یہ ہے الاسکا (Alaska) کا ایک چھوٹا سا قصبہ “Town Barrow” جہاں سورج ہر سال 18 نومبر کو غروب ہوتا ہے اور پورے دو ماہ سات دن بعد 23 جنوری کو ہی طلوع ہوتا ہے۔
“pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق ذکر شدہ تواریخ کے درمیان پورے 67 دن تک اس مخصوص قصبہ میں رات کی تاریکی چھائی رہتی ہے۔ بالفاظِ دیگر قصبہ میں اس مخصوص رات کا دورانیہ 1,608 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے۔




تبصرہ کیجئے