118 total views, 1 views today

آپ کو عجیب لگے گا مگر یہ حقیقت ہے کہ جن ملکوں میں ناریل کے درخت ہوتے ہیں وہاں جتنے لوگ ناریل کے گرنے اور سر پر لگنے سے مرتے ہیں، اتنے شارک کے حملے سے نہیں مرتے۔
معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ “didyouknow.com” کے مطابق چوں کہ ناریل کے درخت کافی لمبے ہوتے ہیں اور ناریل کا وزن بھی اچھا خاصا ہوتا ہے۔ اس لیے اکثر اس کے سائے میں بیٹھے ہوئے یا درخت کے پاس سے گذرتے ہوئے جب اوپر سے ناریل گرتا ہے اور سر پر لگتا ہے، تو لگنے والی چوٹ کا اثر دماغ پر پڑنے کی وجہ سے بیشتر لوگ زندگی کی بازی ہارا کرتے ہیں۔




تبصرہ کیجئے