جی ہاں، یہ ہے دنیا کا پہلا زیرِ آب ٹینس سٹیڈیم (World’s 1st Underwater Tennis Stadium) جسے "دبئی” (Dubai) میں تعمیر کیا گیا ہے۔
انگریزی کے ایک مشہور نشریاتی ادارے "forbes.com” کی 30 نومبر 2015ء کی خصوصی رپورٹ کے مطابق مذکورہ سٹیڈیم پر 2.5 بلین ڈالرز کی لاگت آنا تھی۔