96 total views, 1 views today

جانتے ہیں دنیا کی سب سے بڑی فوج کس ملک کی ہے اور اس کی تعداد کتنی ہے؟
اگر نہیں جانتے، تو چلیے ہم بتا دیتے ہیں کہ “دنیا اردو سروس” میں حالیہ چھپنے والی ایک تحریر کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی فوج چین کی ہے۔ چین کی سپاہ 20 لاکھ سے زائد ہے۔ یہ  بھی جان لیں کہ چین کی فوج، امریکی فوج سے تقریباً 7 لاکھ زیادہ ہے۔




تبصرہ کیجئے