معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ (Mount Everest) پر 200لاشیں ایسی پڑی ہیں، جو اس قاتل پہاڑ کی چوٹی تک راہنمائی کا کام دیتی ہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق یہ تمام لاشیں ان کوہِ پیماؤں کی ہیں، جنہوں نے اس قاتل پہاڑ کو سر کرنے کی کوشش میں جان کی بازی ہار ی ہے۔ ذکر شدہ تمام لاشیں کچھ اس ترتیب سے پہاڑ میں پڑی ہیں، کہ چوٹی تک کوہِ پیماؤں کو کسی اور نشانی کی ضرورت نہیں پڑتی۔ شائد اس مقصد کے تحت آج تک ان لاشوں کو اٹھایا نہیں گیا ہے۔