اگر آپ طالب علم ہیں، تو "openstax.org” ویب سائٹ کے بارے میں ضرور جانئے۔
انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق "openstax.org” کالج کے طالب علموں کو مفت کتب مہیا کرتا ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق کتب کا خرچہ "بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن” (Bill and MelinDa Gates Foundation) نامی ادارہ ادا کرتا ہے، جسے بِل گیٹس چلاتے ہیں۔