433 total views, 3 views today

یوں تو چوہوں سے ہر کسی کو چِڑ ہے مگر اس کے حوالہ سے ایک عجیب و غریب معلومات یہ ملی ہے کہ چوہا گاتا بھی ہے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “wtffunfact.com” کے مطابق چوہے باقاعدہ طور پر گاتے ہیں مگر انسانی کان میں اتنی طاقت نہیں کہ کسی چوہے کے گانے کی آواز کو سن سکے۔




تبصرہ کیجئے