گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈز 2017ء کے مطابق ہندوستانی راجا ’’رانا کمبھا‘‘ (Rana Kumbha) نے دنیا کی لمبی ترین دیواروں والے اس قلعہ کو پندرہویں صدی (15th Century) میں تعمیر کیا تھا۔
گینز کے مطابق اس قلعہ کی دیواریں 36 کلومیٹر لمبی ہیں جب کہ ان کی موٹائی 5 میٹر تک ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق جہاں یہ قلعہ واقع ہے، اس علاقہ کو "کمبھل گڑھ” کہتے ہیں۔
"atlasobscura.com” کے مطابق رانا کمبھا کے قلعہ کی یہ دیوار روئے زمین پر "The Great Wall of China” کے بعد دوسری بڑی دیوار ہے۔