291 total views, 2 views today

بم سونگھنے والے کتے (Bomb-sniffing Dogs) جب بم سونگھ لیتے ہیں، تو حیرت انگیز طور پر وہ بھونک کر دہشت گرد کو الرٹ کرنے نہیں دیتے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “wtffunfact.com”کے مطابق مذکورہ کتے اپنی جگہ پر خاموش بیٹھ جاتے ہیں، یہ ایک طرح سے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے لیے سگنل ہوتا ہے۔




تبصرہ کیجئے