معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق دنیا کی سب سے عجیب و غریب نیوی منگولیا (Mangolia) کی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق پوری نیوی ایک جہاز اور سات ملاحوں پر مشتمل ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ملاحوں میں سے صرف ایک کو تیرنا آتا ہے جب کہ باقی چھے تیرنا بھی نہیں جانتے۔ شائد ہی اتنی عجیب و غریب نیوی کسی اور ملک کی ہو۔