یہ ہے امریکی کھلاڑی جوشووا ولیم ریڈ (Joshua William Reed) جنہوں نے ایک منٹ میں خود کو سر پر 115 لات مار کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔
گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق مذکورہ ریکارڈ کیلی فورنیا میں 28 ستمبر 2011 ء کو بنایا گیا جسے اب تک کوئی بھی کھلاڑی توڑنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔