170 total views, 1 views today

معلومات عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ “wtffunfact.com” کے مطابق وہ شادی شدہ جوڑے جو منگنی سے پہلے ایک دوسرے سے ملتے رہتے ہیں، شادی کے بعد میں ان میں طلاق کی شرح زیادہ رہتی ہے۔
اس کے مقابلہ میں وہ جوڑے جو منگنی سے پہلے ملنا تو دور ایک دوسرے کو جانتے تک نہ تھے، ان کی زندگی میں نہ صرف بہت کم طلاق کی نوبت آتی ہے بلکہ ایک دوسرے کے ساتھ لمبی عمر تک خوش و خرم زندگی گزارتے ہیں۔




تبصرہ کیجئے