624 total views, 1 views today

یہ ہے جاپان کا وہ منفرد جزیرہ جو 170 افراد کی رہائش کی جگہ ہے۔
"ultrafacts.tumbler.com” کے مطابق اس جزیرہ کا نام "The Volcanic Island of Aogashima” ہے، جس کے چاروں طرف میلوں زمین کے ٹکڑے کا نام و نشان تک نہیں۔ یہاں 170 افراد رہائش پذیر ہیں۔
جزیرہ میں رات گزانے کا اپنا مزہ ہے۔ سرِ شام تارے ٹمٹماتے ہوئے بھلے لگتے ہیں۔ یہاں سے آسمان میں ’’ملکی وے‘‘ کا نظارہ آدمی پر ایک عجیب سی سرخوشی طاری کر دیتا ہے۔




تبصرہ کیجئے