525 total views, 1 views today

گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ 2013ء کے مطابق اہلِ مالدیپ (Moldevians) پوری دنیا میں سب سے زیادہ شراب پیتے ہیں۔
گینز بُک کے صفحہ نمبر 157 پر درج ہے کہ 2005ء میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کے مطابق مالدیپ کے باسیوں نے 19.2 لیٹر فی کس خالص شراب پی کر ’’دنیا میں سب سے زیادہ شراب پینے والی قوم‘‘ کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔