انگریزی ویب سائٹ "unifiedlawyers.com.au” کے ایک حالیہ سروے کے مطابق مذاہبِ عالم میں طلاق کی شرح سب سے زیادہ عیسائی مذہب میں ہے۔ عیسائیوں میں یہ شرح 37 فی صد ہے۔ اس کے بعد بدھ مت کی باری آتی ہے، جہاں یہ شرح 30 فی صد ہے۔
تیسرے نمبر پر یہودی ہیں جن میں طلاق کی شرح 28 فی صد ہے، مسلمان 20 فی صد کے ساتھ چوتھے جب کہ ہندو سب سے کم تقریباً 1 فی صد کے ساتھ آخری نمبر پر ہیں۔