معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق گذشتہ 3 ہزار 5 سو سالوں میں بنی نوع انسانیت نے صرف 230 سال امن سے گزارے ہیں جب کہ باقی 3ہزار 270 سال کرۂ ارض پر جنگوں کا میدان گرم رہا۔ ان جنگوں میں جنگ عظیم اول و دوم میں انسانیت خون کے آنسو رونے پر مجبور ہوئی۔