330 total views, 1 views today

کیا آپ جانتے ہیں کہ جاپان میں انگور کھانے سے پہلے اس کے دانوں کا چھلکا کیوں اُتارا جاتا ہے؟
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “wtffunfact.com” نے جاپانیوں کے اس عمل کی دو وجوہات بیان کی ہیں۔ ایک یہ کہ اہلِ جاپان سمجھتے ہیں کہ انگور کے دانوں کا چھلکا گندا ہوتا ہے، جسے کھانے سے بیماری لاحق ہوسکتی ہے۔ دوسری وجہ یہ کہ چھلکا اتار کر کھانے سے انگور کی تلخی (Bitterness) دور ہوتی ہے اور اس کا مزہ دوبالا ہوتا ہے۔




تبصرہ کیجئے