437 total views, 1 views today

چائینہ کے 60 فی صد سے زائد صارفین (Consumers) چائینہ کی بنائی ہوئی یا "میڈ اِن چائینہ” کی لیبل شدہ چیزیں خریدنا نہیں چاہتے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق چائینہ کے 40 فی صد صارف ہی "میڈ اِن چائینہ” کی لیبل شدہ اشیا خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق باقی ماندہ 60 فی صد صارفین حیرت انگیز طور پر "میڈ اِن یو ایس اے” کی لیبل شدہ اشیا خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں۔




تبصرہ کیجئے