ذہنی دباؤ (Depression) کی یوں تو کئی وجوہات ہیں مگر معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” نے اس کی ایک عام سی مگر بڑی وجہ "Over Thinking” یعنی ضرورت سے زیادہ سوچنا بیان کیا ہے۔
ماہرینِ نفسیات کے مطابق چھوٹی چھوٹی باتوں کو انا کا مسئلہ بنانا یا ان پر ضرورت سے زیادہ سوچنا ذہنی صحت کے لیے زہرِ قاتل ہے۔