جانتے ہیں دنیا کی سب سے زیادہ چرائی جانے والی کتاب کون سی ہے؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "savit.in” کے مطابق پوری دنیا کی پبلک لائبریریوں سے چوری ہونے والی کتابوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا گیا جس سے پتا چلا کہ دنیا میں سب سے زیادہ چرائی جانے والی کتاب کوئی اور نہیں بلکہ مختلف ریکارڈز پر مشتمل کتاب "The Guinness Book of Records” ہی ہے۔