"feelguide.com” کی ایک مفصل تحقیق کے مطابق انسانی جلد ہر 35 دن بعد تبدیلی کے عمل سے گزرتی ہے۔
تحقیق میں درج ہے کہ جلد کی باہری سطح (Epidermis) ہر 35 دن گزرنے کے بعد قدرتی طور پر تبدیل ہونا شروع ہوتی ہے۔
اس طرح ایک اور مشہور انگریزی ویب سائٹ "reddit.com” اس عمل کا دورانیہ 27 دنوں سے لے کر 35 دن تک دکھاتی ہے۔