1,008 total views, 1 views today

معلومات عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” ڈالفن (Dolphin)کے حوالے سے عجیب و غریب حقیقت ایک پوسٹ کی شکل میں بیان کرتی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق ڈالفن پانی میں رہتے ہوئے بھی ایک قطرہ پانی نہیں پیتی اور اپنی پانی کی ضروریات اس سمندری خوراک سے پوری کرتی ہے جس خوراک سے وہ اپنی بھوک مٹایا کرتی ہے۔
ویب سائٹ میں یہ بھی درج ہے کہ اگر غلطی سے ڈالفن سمندر کاپانی پی بھی لے، تو وہ بیمار پڑ جاتی ہے اور اگر پانی کی مقدار زیادہ ہوجائے، تو اس کی موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔




تبصرہ کیجئے