514 total views, 3 views today

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “piterest.com” پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق شعوری ذہن (Conscious Mind) کے مقابلہ میں لاشعوری ذہن (Subconscious Mind) بہت طاقتور ہوتا ہے۔
مگر حیرت یہ جان کر ہوتی ہے کہ لاشعوری ذہن، شعوری ذہن کے مقابلہ میں اک آدھ گُنّا نہیں بلکہ پورا 30 ہزار گُنّا زیادہ طاقتور ہے۔




تبصرہ کیجئے