"pinterest.com” پر شائع شدہ ایک تحقیق کے مطابق میکسیکو (Mexico) کی "Zone of Silence”  نامی جگہ دنیا کی عجیب و غریب ترین جگہوں میں سے ایک ہے۔
تحقیق کے مطابق مذکورہ جگہ میں گھڑی کی سوئیاں رُک جاتی ہیں۔ ریڈیو کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور قطب نما (Compass) کو اگر زمین پر رکھ دیا جائے، تو وہ گھڑی کی سوئی کی طرح تیز اور گول گول گھومنا شروع کر دیتا ہے۔