243 total views, 1 views today

ملیے “Hayleigh” اور “Lauren Durrant” سے جو جڑواں بہنیں ہیں۔
“pintrest.com” پر پوسٹ کی گئی ان کی اس پیاری تصویر کے ساتھ تفصیل کچھ یوں دی گئی ہے کہ دونوں بچیوں کی رنگت اور شکل و شباہت بھلے ہی ایک دوسرے سے مختلف ہو، مگر ہیں دونوں جڑواں بہنیں۔ دونوں نے رنگت اپنے والدین سے وراثت میں پائی ہے۔ دونوں کے والد سانولے اور ماں گوری ہے۔
تفصیل میں یہ بھی درج ہے کہ ٹھیک سات سال پہلے تصویر میں نظر آنے والی بڑی بچیاں پیدا ہوئی تھیں۔ اب قدرت کا کرشمہ دیکھیں کہ سات سال بعد ایک بار پھر مذکورہ خاندان میں بچیوں کی پیدائش ہوئی، پہلے کی طرح جڑواں، شکل و شباہت الگ اور عجیب و غریب بات یہ کہ پہلے کی طرح ان دونوں بچیوں میں بھی ایک سانولی ہے اور دوسری گوری۔




تبصرہ کیجئے