تصویر میں نظر آنے والا یہ خاندان "Coble Family” کہلاتا ہے۔ ان کے ساتھ قسمت نے ایک عجیب و غریب کھیل کھیلا۔
"pintrest.com” پر "The Digital Xperss”کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں اس خاندان کے بارے میں درج ہے کہ ٹریفک ایک المناک حادثہ میں اس خاندان کے تین بچے (دو بچیاں اور بچہ) ہلاک ہوئے۔ حادثہ کے ٹھیک ایک سال بعد میاں بیوی کو قدرت نے تین بچوں (دو بچیاں اور ایک بچہ) سے نواز دیا۔