ایک عرصہ تک دردِ زہ یا بچے کی پیدائش کے وقت اٹھنے والے درد کو دنیا کی سب سے بڑی انسانی تکلیف مانا جاتا تھا، لیکن ایک حالیہ مطالعہ سے پتا چلا ہے کہ دنیا میں اس سے بھی بڑی باالفاظِ دیگر سب سے بڑی تکلیف دردِ زہ نہیں بلکہ کچھ اور ہے۔
"pintrest.com”پر "The Digital Express” کی جانب سے شیئر کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی تکلیف زندہ جلنے کے عمل سے ملتی ہے۔ زندہ جلنے سے ملنے والی تکلیف، دردِ زہ سے دو گنی ہوتی ہے۔