307 total views, 2 views today

چاکلیٹ پسند کرنے والے جانتے ہیں کہ کٹ کیٹس مزیدار اور بہترین چاکلیٹ ہے، مگر جاپان کے نیسلے سٹور نے ایک بار سونے کی بنی کٹ کیٹس لوگوں کو کھلا کر پوری دنیا کو حیران کر دیا۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق جاپان میں نیسلے سٹور (Netle Store) نے ایک مرتبہ 500 سونے کی ایسی کٹ کیٹس فروخت کیں جن کے اوپر کھانے والے سونے (Edible Gold) کا ورق چڑھایا گیا تھا۔
ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ سٹور نے ایک کٹ کیٹس 16 ڈالر کے عوض فروخت کی تھی۔ مذکورہ چاکلیٹس تعداد میں صرف 500 بنائی گئی تھیں۔




تبصرہ کیجئے