موٹے لوگوں کے بارے میں ایک عجیب و غریب حقیقت پڑھیے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com”کے مطابق ترقی یافتہ ممالک میں ان لوگوں کا وزن زیادہ ہوتا ہے، جن کی تعلیم کم ہوتی ہے، جب کہ ترقی پذیر ممالک میں یہ معاملہ الٹا ہے۔ یعنی ترقی پذیر ممالک میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد موٹے ہوتے ہیں۔