اگر آپ مرد (Male) ہیں اور آپ کا حمل چیک کرنے کا ٹیسٹ (Pregnancy Test) مثبت آجائے، تو یہ تشویش ناک بات ہے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق اگر آپ مرد ہوں اور حمل چیک کرنے کا ٹیسٹ مثبت آجائے، تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کیجیے، کیوں کہ یہ کینسر کی علامت ہے۔