جی ہاں، تصویر میں نظر آنے والے اس مگر مچھ کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اس نے 300 سے زائد انسانوں کا شکار کیا ہے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ”wtffunfact.com”کے مطابق اس مگر مچھ کا نام "Gustave” ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق یہ مگر مچھ افریقہ کے علاقے "Brunudi” میں ہے۔